سینٹ الیکشن ،بلوچستان اسمبلی میں 17 اراکین اسمبلی نے اپنے ووٹ کاسٹ کرلیے

کوئٹہ (انتخاب نیوز)سینٹ الیکشن ،بلوچستان اسمبلی میں 17 ارکان اسمبلی نے اپنے ووٹ کاسٹ کرلیے تفصیلات کے مطابق سینٹ الیکشن کے سلسلے میں اب تک 17 اراکین اسمبلی نے اپنے ووٹ کاسٹ کرلیے ووٹ کاسٹ کرنے والے میں جان محمد جمالی ،سردار ڈومکی ،عارف محمد حسنی ،سردار صالح بھوتانی ،ضیائ لانگو،ڈاکٹرربابہ بلیدی،لیلیٰ ترین،ماہ جبین شیران ،سلیم احمد کھوسہ، زمرک اچکزئی شامل ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں