بلاول اور حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ، یوسف گیلانی کی جیت کی مبارک باد
لاہور: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری اور حمزہ شہباز کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران بلاول نے حمزہ شہباز کو سینیٹ میں یوسف رضا گیلانی کی جیت کی مبارک باددی۔
بلاول بھٹو زرداری اور حمزہ شہباز نے گفتگو میں پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے مشترکہ جدوجہد تیز کرنے پربھی اتفاق کیا۔
Load/Hide Comments


