بیت المقدس، آتش زدگی کے نتیجے میں تین کم سن جھلس کر جاں بحق

مقبوضہ بیت المقدس:مقبوضہ فلسطین کے جزیرہ نما النقب میں حورہ کے مقام پر ایک گھر میں لگنے والی آگ کے نتیجے میں گھر میں موجود کم سے کم تین بچے جل کر جاں بحق ہوگئے۔ آتش زدگی کے نتیجے میں فوت ہونے والے تینوں بچے حقیقی بہن بھائی ہیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مقامی ذرائع نے بتایاکہ اس المناک حادثے میں فوت ہونے والے بچوں کی شناخت لیلی، خالد اور ابرار محمد خالد ابو سبیت کے ناموں سے کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں