گیلانی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائر
اسلام آباد :یوسف رضا گیلانی کا الیکشن کالعدم قرار دینے کیلئے الیکشن کمیشن میں ایک اور درخواست دائرکر دی گئی۔اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے الیکشن کمیشن سے رجوع کیا ہے۔درخواست میں کہا گیا ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایات کے باوجود انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال نہیں کی گئی
Load/Hide Comments


