کان میں ٹرالی کی ٹکر، ایک کانکن جاں بحق، ہسپتال منتقل
کوئٹہ:مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے ایک کانکن جاں بحق ہوگیا جاں بحق کانکن کی شناخت عبداللہ خان ولد محمد حسن قوم ہوتک سکنہ افغانستان کے نام سے ہوگئی۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق جاں بحق کانکن کی لاش کو سول ہسپتال دکی منتقل کردیا گیا۔ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کرکے آبائی وطن روانہ کردیا گیا۔
Load/Hide Comments


