سعودی شہزادے کا فرانسیسی کلب خریدنے کا فیصلہ
ریاض:سعودی عرب کے شہزادے عبداللہ بن مساعد بن عبدالعزیز السعود نے فرانسیسی فٹبال کلب خریدنے کا فیصلہ کرلیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق سعودی شہزادے عبداللہ بن مساعد فٹبال کے شوقین ہیں اور پہلے ہی کئی ملکوں میں فٹبال ٹیمیں خرید چکے ہیں۔ اس سے قبل وہ انگلش فٹبال لیگ کی ٹیم شیفیلڈ یو نائیٹڈ اور بیلجیم کا بریشوٹ کلب بھی خرید چکے ہیں۔اس کے علاوہ سعودی شہزادے نے بھارت کا کیرالا یونائیٹڈ کلب بھی خرید رکھا ہے۔ اب سعودی شہزادے نے فرانسیسی فٹبال کے سیکنڈ ڈویژن کلب شاتوغو خریدنے میں دلچسپی ظاہر کی
Load/Hide Comments


