پنجگور، گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق،
پنجگور(انتخاب) پنجگور، گولی لگنے سے ایک شخص جاں بحق،چوروں نے ٹائر کی دکان کا صفایا کر دیا تفصیلات کے مطابق پنجگورسرحدی علاقہ پروم میں گولی لگنے سے ایک شخص جان بحق جبکہ چتکان بازار میں چوروں نے ٹائر کی دکان کا صفایا کردیا لیویز کے مطابق پنجگور صاحب کے رہائشی شخص خداداد ولد بدل خان گولی لگنے سے جان بحق پوگیا جبکہ چتکان بازار میں چوروں نے ٹائر کی دکان کے تالے توڑکر دکان میں موجود ٹائر چوری کرکے لے گئے پولیس نے چوری کی واردات پر تفیش شروع کردیا ہے
Load/Hide Comments


