عذیر بلوچ کے مسلسل بری ہونے سے متعلق پراسیکیوٹر کا اہم انکشاف

کراچی:پراسیکیوشن اور پولیس بھی گینگ وار سے غیر محفوظ ہوگئی۔عذیر بلوچ کے مسلسل بری ہونے کے حوالے سے پراسیکیوٹر نے دلائل میں اہم انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ گواہان و پراسیکیوشن کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی جارہی ہیں۔عدالت نے آئندہ سماعت تک دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے مقدمہ میں پراپرٹی پیش کرنے کی آخری مہلت دے دی۔جمعہ کو کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں سیشن عدالت کے روبرو دھماکہ خیز مواد اور اسلحہ ایکٹ کے مقدمہ کی سماعت ہوئی

اپنا تبصرہ بھیجیں