ویتنام کے وسطی علاقہ میں ٹرک الٹنے کے باعث 7 افراد ہلاک

ہنوئی:ویتنام کے وسطی صوبہ تھان ہوامیں ایک ٹرک الٹنے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔ویتنام خبر رساں ادارے نے منگل کے روز اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ پیر کی رات گاڑی لانگ چھن ضلع میں سڑک کے کنارے ڈھلان سے ٹکرا گئی جس کے باعث 6 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے

اپنا تبصرہ بھیجیں