وندر ڈیم منصوبہ چار سال میں مکمل ہونے کا امکان
اسلام آباد،بلوچستان میں وندر ڈیم کا منصوبہ چار سال میں مکمل ہونے کا امکان ہے۔ وزارت آبی وسائل کے ذرائع کے مطابق یہ منصوبہ لسبیلہ دریائے وندر پر مکمل کیا جائے گا اور اس پر لاگت کا تخمینہ 15 ارب 23 کروڑ ڈالر سے زائد ہے۔بلوچستان کی حکومت اس منصوبہ کی مکمل لاگت اور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کو یقینی بنائے گی۔ منصوبے پر نظرثانی اور لاگت میں اضافے کی صورت میں صوائی حکومت اپنے وسائل سے اضافی فنڈ فراہم کرے گی۔
Load/Hide Comments