ہر نائی، ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،خا تون اور دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی
ہرنائی:ہر نائی میں ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق خا تون اور دو بچوں سمیت چھ افراد زخمی۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو ہرنائی کے علاقہ زرغوغر میں ٹریکٹر ٹرالی الٹ جا نے با عث ایک شخص جان بحق جبکہ خاتون اور دوبچوں سمیت 6افراد زخمی ہو گئے۔ ریسکیوحکام نے لاش اور زخمی کو فوری طورپر طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا جہاں ضر وری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی جبکہ زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد کوئٹہ ریفر کر دیا گیا مزید کاروائی جا ری ہے۔
Load/Hide Comments


