پی ٹی آئی حکومت میں چینی اسکینڈلز نے قومی خزانے کو 110 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے، شیری مزاری
اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمن نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت میں چینی اسکینڈلز نے قومی خزانے کو 110 ارب روپے کا نقصان پہنچایا ہے۔اپنے بیان میں انہوں نے کہاکہ اکثر شگر ملز پی ٹی آئی کے کرونیز کی ہیں جنہوں نے منافعہ کمانے کے لئے چینی کی قیمتوں میں اضافہ کیا۔ انہوں نے کہاکہ آج چینی کی قیمت 100 روپے فی کلو تک پہنچ گئی ہے،چینی کرپشن رپورٹ کے بعد بھی حکومت ناکام رہی۔
Load/Hide Comments


