کوہلو میں مشکوک بیگ سے تین بم برآمد ۔

کوہلو (نمائندہ خصوصی ) کوہلو شہر کے قریب بائی پاس سے مشکوک بیگ ملی ہے پولیس حکام کو اطلاع پر پولیس ,لیویز اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں نے علاقے کو گھیرے میں لیکر مشکوک بیگ قبضے میں لے لیئے ہیں جن میں سے تین بم اینٹی وکٹم اور اینٹی مائینز برآمد ہوئے ہیں انتظامیہ نے تینوں دھماکہ خیز مواد کوخود ساختہ دھاکے سے ناکارہ بنادیا ہے مزید تفتیش جاری ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں