آئی اے رحمان کی انسانی حقوق کی پاسداری کیلئے گرانقدر خدمات ہمیشہ یاد رکھے جائیں گے، امان اللہ یاسین زئی
کوئٹہ:گورنر بلوچستان امان اللہ خان یاسین کا انسانی حقوق کے ممتاز رہنما آئی اے رحمان کی وفات پر گہرے رنج ودکھ کا اظہار کیا. اپنے ایک تعزیتی بیان میں گورنر یاسین زئی نے کہا کہ آئی اے رحمان کی انسانی حقوق کی پاسداری، آزادی صحافت اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کے حوالے سے گرانقدر خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا. انہوں نے مرحوم آئی اے رحمان کے درجات کی بلندی اور ان کے لواحقین کو صبروہمت عطا کرنے کی دعا کی.
Load/Hide Comments


