بھارت برطانیہ کے سفری پابندیوں کے ریڈ لسٹ میں آ گیا
لندن(انتخاب نیوز) بھارت برطانیہ کے سفری پابندیوں کے ریڈ لسٹ میں آ گیا، ذرائع کے مطابق برطانیہ نے بھارت کو سفری پابندیوں کی ریڈ لسٹ میں شامل کر دیا ہے، برطانیہ میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی صورتحال کو دیکھ کر حکومت نے بھارت کو سفری پابندیوں کی ریٹ لسٹ میں شامل کر دیا ہے، حکومت کی طرف سے ان اقدامات کا مقصد برطانیہ میں بڑھتے ہوئے کورونا کیسز کو کنٹرول کرنا ہے۔
Load/Hide Comments


