منموہن سنگھ کورونا کا شکار ہو گئے

نئی دہلی: سابق بھارتی وزیر اعظم منموہن سنگھ کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، جس کے بعد ان کو آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ہسپتال میں منتقل کردیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے سابق وزیر اعظم منموہن سنگھ کورونا وائرس کا شکار ہوگئے، کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر ان کو دہلی کے آل انڈیا انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنس ہسپتال منتقل کردیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں