نیویارک، پاکستانی طلباء پر تیزاب پھینک کراندھا کر دی گئی

نیویارک (انتخاب نیوز) پاکستانی طلباء پر تیزاب پھینک کراندھا کر دی گئی، ذرائع کے مطابق پاکستانی طلباء پر تیزاب گرا کر اسے اندھا کر دی گئی، تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ امریکہ کے شہر نیویارک میں رونما ء ہوا،پولیس اور انتطامیہ کی طرف سے اب تک حملہ آور کی شناخت نہیں ہو پائی ہے،کہا جا رہا ہے کہ یہ اسلام دشمن اقدام ہے، نفیہ اکرام 21سال کی ہیں اور کالج کے اسٹوڈنٹ ہیں، وہ اپنی والدہ کے ہمبراہ اپنی گھر سے نکل رہی تھیں کہ ایک نامعلوم شخص نے اس پر تیزاب پھینک دیا، ان کے والد شیخ اکرام کا کہنا ہے کہ یہ ایک فلان حملہ ہے پولیس کمشنر فیٹرک رائیڈر نے کہا ہے کہ جو مجرم کے بارے میں اطلاع دے گا اسے دس ہزار امریکی ڈالر کا انعام دیا جائے گا

اپنا تبصرہ بھیجیں