پی ڈی ایم سربراہ نے اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 26کو طلب کر لیا

اسلام آباد:سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب کرلیا۔ملک کی۔ موجودہ سیاسی صورت حال پر پی ڈی ایم کی اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس 26 اپریل کو اسلام اباد میں ہوگا۔اجلاس میں اسٹیئرنگ کمیٹی کے نمائندوں کو مدعو کیا گیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں پیپلزپارٹی اور اے این پی کے بغیر حکومت مخالف تحریک پر مشاورت ہوگی۔اجلاس میں عید الفطر کے بعد لانگ مارچ پر غور ہوگاِ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں