ڈاکٹرز کی گرفتاری کے بعد ہسپتالوں میں ایمرجنسی سروسز بند

کویٹہ، ینگ ڈاکٹرز کے رہنماوں کے رہنماوں کی گرفتاری کے بعد سول ہسپتال اور بی ایم سی میں ایمرجنسی سروسز کو بند کرکے وارڈ کو بند کردیا گیا،ینگ ڈاکٹرز کے رہنماوں کے مطابق پورے بلوچستان میں ایمرجنسی سروسز بند رہینگی

اپنا تبصرہ بھیجیں