بی ایس او کے سابق مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ انتقال کرگئے

کوئٹہ: بلوچ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن کے سابقہ مرکزی انفارمیشن سیکرٹری ناصر بلوچ انتقال کرگئے ۔وہ بی ایس او کے سابقہ وائس چیئرمین خالد بلوچ کے کزن تھے نماز جنازہ آج 2 بجے پنجپائی میں ادا کردی گئی ۔

اپنا تبصرہ بھیجیں