بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں
کوئٹہ:بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں چھ ارکان کی رخصت کی درخواستیں منظور کرلی گئیں۔ ڈپٹی سپیکر سردار بابرخان موسیٰ خیل کی زیر صدارت پیر کے روز بلوچستان اسمبلی کے منعقدہ اجلا س میں سیکرٹری اسمبلی نے نوابزادہ گہرام بگٹی، میر اکبر مینگل، احمد نواز بلوچ، شام لعل لاسی، ڈاکٹر ربابہ بلیدی اور زبیدہ بی بی کی رخصت کی درخواستیں ایوان میں پیش کیں جن کی ایوان نے منظوری دے دی۔
Load/Hide Comments


