کوئٹہ‘مزید 142افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

کوئٹہ (سٹاف رپورٹر) کوئٹہ میں مزید 142افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 21945افراد کے کسیز مثبت آئے ہیں کورونا وائرس سے اب تک 232افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں تعلیمی اداروں میں منگل کو 11طلباء وطالبات میں کورونا وائرس کی تصدیق صوبے میں اب تک 1408طلباء وطالبات میں کورونا وائرس کے کیس مثبت آچکے ہیں تاہم خوش قسمتی سے اب تک 20464مریض صحت یاب ہوکر گھر جاچکے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں