ایرانی نائب وزیر خارجہ صحت بھی کرونا سے متاثر
تہران،عالمی میڈیا کے مطابق ایرانی نائب وزیر خارجہ صحت ایراج حریرچی بھی کرونا وائر س سے متاثر ہوگئے طبی ٹیسٹ میں وائرس کی تشخیص ہوگئی گزشتہ روز وہ ایک پیرس کانفرنس میں کرونا وائرس پر جواب دے رہے تھے کہ طبیعت خراب ہوگئی انہوں نے ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ہم کرونا کو شکست دینگے
Load/Hide Comments