بلیدہ،نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق

تربت میں بلیدہ کورے پشت بٹ کے رھائشی محمد اسماعیل ولد ابراھیم حاجی صالح کا داماد نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جان بحق ھوگئے وہ عشاء کی نماز پڑھ کر گھر آرھے تھے

اپنا تبصرہ بھیجیں