وزیراعظم کے قریبی ساتھی ساتھ چھوڑ نے لگے
اسلام آباد،وزیر اعظم عمران خان کے قریبی ساتھی ساتھ چھوڑنے لگے وزیر اعظم کے معاون خصوصی افتخار درانی کا استعفی منظور کر لیا گیا افتخار درانی نے فاٹاالیکشن اور دیگر موقع پر پارٹی میں بھر پور کردار ادا کیا
Load/Hide Comments