اسلم بھوتانی کا قدوس بزنجو کے اعزاز میں افطار ڈنر،بلوچستان کی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
حب(نمائندہ انتخاب) لسبیلہ وگوادر سے منتخب آزاد ممبر قومی اسمبلی محمد اسلم بھوتانی نے گزشتہ روز اسلام آباد میں اپنی رہائشگاہ پر اسپیکر بلوچستان اسمبلی میر عبدالقدوس بزنجو کے اعزاز میں افطار ڈنر دیا اس موقع پر دونوں رہنماؤں کے مابین بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا افطار ڈنر کے موقع پر ذوالفقار علی بھوتانی اور شہزاد بھوتانی بھی موجود تھے۔
Load/Hide Comments


