سندھ بھر سے341 افراد کی جبری گمشدگی کا انکشاف

کراچی:سندھ بھرسے 341 افراد کی جبری گمشدگی کا انکشاف سامنے آیا ہے۔لاپتہ افراد کیس میں پولیس نے نئی فہرست سندھ ہائی کورٹ میں جمع کرادی ہے۔سندھ پولیس نے صوبے سے 341 افراد کی جبری گمشدگی سے متعلق نئی فہرست سندھ ہائی کورت میں پیش کردی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں