مسجد اقصی پر حملہ، او آئی سی کا اہم اجلاس طلب

جدہ:بیت المقدس اور مسجد اقصی میں اسرائیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں پر آرگنائزر آف اسلامک کوپریشن(او آئی سی)کے مستقل مندوبین کا ااہم جلاس آج ہوگا۔تفصیلا ت کے مطابق او آئی سی کے آج ہونے والے اہم اجلاس میں فلسطینیوں کو زبردستی بے دخل کرنے کے معاملے پر غور کیا جائے گا۔ اس سے قبل مقبوضہ بیت المقدس کی صورتحال پر غور کے لئے سلامتی کونسل کا بھی ہنگامی اجلاس ہوا جس میں شرکانے فلسطین کاز کیلئے اپنی مکمل حمایت کا اعادہ کیا اورعالمی برادری فلسطینی عوام کے تحفظ کیلئے فوری اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں