دکی،کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے ایک کانکن جاں بحق دوسرازخمی
دکی:دکی میں مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی ٹکر سے ایک کانکن جاں بحق ایک زخمی،لیو یز کے مطا بق بد ھ کو دکی میں مقا می کو ئلہ کان میں ٹر الی کی ٹکر سے جمعہ خان نا می شخص جاں بحق جبکہ شا ئستہ خان زخمی ہو گیا لیو یز نے لاش اور زخمی ہو نے والے شخص کو ہسپتال منتقل کیا جہاں ضرو ری کا روائی کے بعد لاش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی۔
Load/Hide Comments