اوستہ محمد، ٹریکٹرکوٹرالی اور گندم سمیت چھین لیا گیا
اوستہ محمد: تھانہ باباکوٹ کے حدود سے ٹریکٹر گندم سمیت ڈکیتی ڈاکووں نے ڈرائیور کو زدکوب کر کے یرغمال کر کے ٹریکٹر ٹرایلی سمیت لے گئے، ت تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب تھانہ حدود بابا کوٹ علاقہ قبولہ سے نامعلوم مسلح پانچ ڈاکووں نے راہب خان راہوجہ کے میسی ٹریکٹر کو ڈکیتی کی اسلحہ کی زور پر ڈرئیور کو زدکوب کر کے انہیں یرغمال کر کے میسی ٹریکٹر، ٹریالی اور 220من گند م سمیت ڈکیتی کر کے لے گئے، واضح رہے کہ ہر سال کی طرح اب ٹریکٹرں کی ڈکیتیاں شروع ہو گئی ہیں، واضح رہے کہ راہب راہوجہ اوستہ محمد کا رہا ئشی ہے۔
Load/Hide Comments