اپنے بزورگوں کی جان کی خاطر عوام گھروں میں رہیں،عمران خان
اسلام آباد، وزیر اعظم عمران خان نے میڈیا سے گفتگوں کرتیہوئیکہا ہے کہ کرونا سے زیادہ خطرہ بڑی عمر کے لوگوں کو ہے لہذا اپنے بزرگوں کی جان کی حفاظت کی خاطر عوام گھر وں میں رہیں انہوں نے مزید کہا اگریہ وبا مزید پھیلی تو یہ ہمارے صحتکا نظام اسکا بوجھ نہیں اٹھا سکے گا، کیونکہ ہمارے پاس دمہ کے مریضوں کے لیے بھی وینٹی لیٹرز نہیں ہے
Load/Hide Comments