ملائیشیا میں میٹروٹرین آپس میں ٹکراگئیں،200سے زائد افراد زخمی

کوالالمپور:ملائیشیا میں زیر زمین دو میٹرو ٹرینیں آپس میں ٹکرانے سے 200 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق حکام کا کہنا تھا کہ دارالحکومت کوالالمپور میں پیٹروناس ٹوئن ٹاور کے نزدیک گزشتہ شام میٹروٹرینوں کے درمیان تصادم ہوا۔پولیس کے مطابق ایک ہی ٹریک پر موجود دونوں ٹرینوں کے مخالف سمت سے آنے پرتصادم ہوا

اپنا تبصرہ بھیجیں