کوئٹہ،قمبرانی روڈ پر فائرنگ سے 1 شخص زخمی

کوئٹہ:قمبرانی روڈ لاشار آباد کے قریب نا معلوم افراد کی فائرنگ سے نادرا ملازم عبدالناصر ولد اختر محمد قوم کاکڑ
شدید زخمی ہےجسے چیھپا ایمبولینس کے زریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں