جدید بلوچ نیشنلزم کے بانی یوسف عزیز کی چھیاسویں برسی احترام و عقیدت سے منائی گئی

کوئٹہ(انتخاب نیوز) نامور بلوچ شخصیات اور جدید بلوچ نیشنلزم کے بانی یوسف عزیز مگسی کی چھیاسویں برسی کے موقعے پر مختلف طبقائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نےان کی قبر پر جاکر فاتحہ خوانی کی اور انہیں خراج عقیدت پیش کیاجبکہ مختلف طبقائے فکر سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے سوشل میڈیا میں ان کی برسی کے موقعے پر ان کے اشعار اور اقوال شیئر کرتےہوئے ان کے جدوجہد پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا،یوسف عزیز مگسی کوئٹہ میں 1935کو ہونے والے ہولناک زلزے میں جاں بحق تھے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں