وزیر اعظم کی لاعلمی، ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا اپریل 9, 2020اپریل 9, 2020 0 تبصرے وزیر اعظم عمران خان نے آج اپنے ایک ٹوئٹ میں تما م مسلمانوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں دنیا بھر کے تمام مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ آج شب برات کی خاص اوقات میں نمازادا کریں خاص طورپر نوافل ادا کریں اور اللہ سے مفرت کی دعا کریں، جبکہ شب برات کل رات ہونے کی وجہ سے یہ بیان لیٹ تھا جس کا احساس کرتے ہوئے اپنا ٹوئٹ ڈیلیٹ کر دیا۔ Share this:Click to share on Twitter (Opens in new window)Click to share on Facebook (Opens in new window)Click to share on WhatsApp (Opens in new window)Click to print (Opens in new window)