متحدہ عرب امارات میں سائبر حملوں میں 250 فیصد اضافہ

دبئی:متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں گزشتہ سال 2020 کے اندر سائبر حملوں میں ڈھائی سو فیصد اضافہ ہوا۔ یو اے ای نے گزشتہ سال کو سائبر پینڈمک قرار دے دیا۔ڈیجیٹل سائبرڈیفنس کی رپورٹ کے مطابق پاسورڈ چوری ہونے سے سائبر حملوں کا آغاز ہوا، تاہم سائبر سیکیورٹی نے ان حملوں کو ناکام بنایا

اپنا تبصرہ بھیجیں