نواب خیر بخش مری کی زندگی قوم کیلئے مشعل راہ،ساتھویں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی، اہلیان نیوکاہان
کوئٹہ:کوئٹہ کے نواحی علاقے نیوکاہان میں بلوچ قوم پرست اور بابائے قوم مرحوم نواب خیربخش مری کی ساتوں برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی جس میں نیوکاہان کے رہائشیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی اس کے بعد قرآن خوانی اور لنگر کا اہتمام بھی کیا گیا اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے علاقائی عمائدین نے کہا کہ مرحوم نواب خیربخش مری کی زندگی ہماری قوم کیلئے مشعل راہ ہے
Load/Hide Comments


