نماز جمعہ کے بعدصدارتی ہاؤس میں نماز توبہ ادا کی جارہی ہے
اسلام آباد: کرونا وائرس کے پیش نظر خدا سے معافی مانگنے کیلئے اسلام آباد میں قائم صدارتی ہاؤس میں نماز جمعہ کے بعد نماز توبہ ادا کی جارہی ہے اس میں صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی،وزارت مذہبی امور بھی شامل ہیں
Load/Hide Comments