نوشکی،کرنٹ لگنے سے خاتون جاں بحق
نوشکی(نامہ نگار)نوشکی قادر آبادبجلی ٹرانسفارمر میں فنی خرابی کرنٹ لگنے سے خاتون جانبحق درجنوں افرادکرنٹ لگنےسےمتاثر گھروں میں قیمتی مشنری جل گئے گزشتہ روز قادر آباد وارڑ نمبر بارہ کے ٹرانسفامر میں فنی خرابی کے باعث زیادہ وولٹیج اور کرنٹ لگنے سے ایک خاتون جان بحق ہو گئیں اور محلے کے درجنوں گھروں میں فریج کولر ڈونکی پمپ سمیت دیگرقیمتی برقی سامان جل گئے لوگوں کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا عوامی حلقوں کی جانب سے واقعہ پر افسوس کا اظہار کرتے ہوۓ کیسکو کے اعلی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ پرانے لائن ٹرانسفامرز اور کمبوں کو وقتاً فوقتاً چیک کیا جاۓ تاکہ اس طرح کے ناخوشگوار واقعات کی تدارک ہو سکے
Load/Hide Comments


