بلوچستان بجٹ اجلاس، شاہراہوں کی تعمیر و ترقی کیلئے 3.921بلین روپے کی خطیر رقم رکھی گئی ہے، ظہور بلیدی
کوئٹہ (انتخاب نیوز)صوبے میں شاہراہوں پر حادثات سے اموات کی تعداد بہت زیادہ ہے۔ ہماری حکومت عوامی خواہشات کے تناظر میں 3.921 بلین روپے کی خطیر رقم سے اہم شاہراہوں پر ایمرجنسی رسپانس سینٹرز کا قیام عمل میں لارہی ہے اور اس مد میں اب تک 787 ملین روپے جاری کئے جا چکے ہیں اور اگلے مالی سال 2021-22میں اس کے لئے 717.640ملین روپے مختص کئے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


