ملتان اسٹیڈیم میں جہانگیر ترین کی آمد،تماشیوں کے ”چینی چور کے نعرے “

ملتان; ملتان اسٹڈیم میں پی ایس ایل لیگ میچ جو ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کے درمیان جاری تھاکہ پاکستان تحریک انصاٹف کے سینئر رہنماء جہانگیر ترین اسٹیڈیم آئے جہاں پر تماشیوں کی جانب سے ”چینی چور کے نعرے “لگائے گئے

اپنا تبصرہ بھیجیں