خضدار، کرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا
خضدار:بلوچستان کے ضلع خضدار میں بجلی کاکرنٹ لگنے سے ایک شخص جاں بحق ہوگیاہے۔اطلاعات کے مطابق گزشتہ روز خضدار کے علاقے تحصیل نال کے میں ٹوبڑو کے مقام پرعبدالحفیظ نامی شخص بجلی کی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگئے لاش کو ضابطے کی کارروائی کے بعد ورثاء کے حوالے کردیاگیاہے مزید کارروائی متعلقہ انتظامیہ کررہی ہے۔
Load/Hide Comments


