بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کر لیا

نئی دہلی:بھارت نے اگنی پی بیلسٹک میزائل کا تجربہ کرلیا،یہ میزائل ایک ہزار سے دو ہزار کلومیٹر تک مار کرنے کی صلاحیت رکھتاہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق یہ تجربہ پیر کی صبح 10بج کر 55منٹ پر اڑیسہ کے ساحل بالاسور کے نزدیک جزیرے میں کیاگیا،مختلف ٹیلی میٹری اور ریڈار سٹیشنوں سے میزائل کی نگرانی کی گئی

اپنا تبصرہ بھیجیں