وزیر اعلی بلوچستان نے وفاقی حکومت سے ٹیسٹنگ کٹس کا مطالبہ کر دیا

کوئٹہ :بلوچستان کے وزیر اعلی میر جام کمال عالیانی نے وفاقی حکومت سے اپیل کی ہے کہ کورونا سے نمٹنے کیلئے بلوچستان حکومت کو 50,000 ٹیسٹنگ کٹس فراہم کریں تاکہ بلوچستان میں ٹیسٹنگ کے نظام کو مزید مربوط بنائیں۔واضح رہے کہ بلوچستان میں روزانہ کی بنیاد پر کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے، اور باالخصوص بلوچستان کی مقامی آبادی بھی متاثر ہورہی ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں