میانمار، فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے ہزاروں مظاہرین رہا

ینگون :میانمار کی انتظامیہ بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے 2 ہزار سے زائد مظاہرین کو رہا کر دیا جن میں وہ مقامی صحافی بھی شامل ہیں جنہوں نے جنتا کے خونی کریک ڈاون کے خلاف تنقیدی رپورٹنگ کی تھی۔فروری میں فوجی بغاوت کے نتیجے میں آنگ سان سوچی اور ان کی حکومت کا تختہ الٹائے جانے کے بعد شدید احتجاجی مظاہرے کیے گئے تھے،

اپنا تبصرہ بھیجیں