کم برآمدات اور زیادہ درآمدات کی وجہ سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے، شیری رحمان

اسلام آباد:نائب صدر پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ کم برآمدات اور زیادہ درآمدات کی وجہ سے تجارتی خسارہ بڑھ رہا ہے، مالی سال میں پاکستان کا تجارتی خسارہ 33 فیصد اضافے کے ساتھ 30.8 بلین ڈالر تک جا پہنچا ہے۔ اپنے یبان میں انہوں نے کہاکہ ایک سال میں درآمدی بل میں 11 بلین ڈالر یعنی 26 فیصد اضافہ ہوا ہے، زرعی معیشت ہوتے ہوئے حکومت اہم زرعی مصنوعات جیسے گندم اور چینی درآمد کرتی رہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں