امریکہ کو اڈے دینے والا باب بند ہو چکا، معید یوسف

پاکستان اور امریکا کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں امریکا نے نہ ہوائی اڈوں کا مطالبہ کیا نہ ہی فضائی حدود کے استعمال کی بات کی، انٹرویواسلام آباد:وزیراعظم کے مشیر برائے قومی سلامتی ڈاکٹر معید یوسف نے کہا ہے کہ امریکہ کو اڈے دینے والا باب بند ہو چکا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ امریکہ کو اڈے دینے والا باب بند ہو چکا۔ معید یوسف نے کہا کہ پاکستان اور امریکا کے قومی سلامتی کے مشیروں کے اجلاس میں امریکا نے نہ ہوائی اڈوں کا مطالبہ کیا نہ ہی فضائی حدود کے استعمال کی بات کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں