حب ،دکان میں سلنڈر پھٹنے سےدھماکہ، 1 شخص جاں بحق
حب :حب کے قریب یوسف گوٹھ بس ٹرمینل سے متصل ویلڈنگ کی دکان میں دھماکہ ایک شخص جوکہ ویلڈر بتایا جاتا ہے جاں بحق جبکہ قریب موجود دو افراد زخمی ہوگئے دھماکہ اس وقت ہوا کہ جب ایک گاڑی کے فیول ٹینک کی ویلڈنگ کی جارہی تھی ریسکیو ذرائع کے مطابق لاش اور زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے پولیس کے مطابق دھماکہ گیا سلنڈر پھٹنے کے سبب ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


