افغانستان میں متحدحکومت کے قیام کا امکان نہیں، جو بائیڈن

واشنگٹن (انتخاب نیو ز) امریکی صدر جو بائیڈن نے کہاہے کہ امریکی فوج افغانستان سے نکل رہی ہے اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم افغانستان کو تنہا چھوڑیں گے ہم افغان حکومت اور عوام کی حمایت جاری رکھیں گے۔انہوں نے کہاکہ اس بات کا کوئی امکان نہیں کہ افغانستان میں متحد حکومت قائم ہوسکے۔انہوں نے کہاکہ طالبان نہیں افغان عوام پر بھروسہ ہے دوسری جانب وائٹ ہاوس نے اعتراف کیا ہے کہ افغانستان میں مشن مکمل نہیں ہوا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں