ڈیرہ مراد جمالی، پانی کی قلت شدت اختیار کر گیا، کسان اور زمینداروں کو مشکلات کا سامنا
ڈیرہ مرادجمالی:نصیر آباد میں زرعی پانی کی قلت شدت اختیار کرگیا کسان اور زمینداروں کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا رہا ہے پانی کی فراہمی کو یقینی نہیں بنایا گیا تو سخت احتجاج کریں گے سنی تحریک نصیر آباد کے صدر وڈیرہ نصر اللہ خان نیچاری کی صحافیوں سے بات چیت سنی تحریک نصیرآباد کے ضلعی صدر چیف وڈیرہ نصراللہ نیچاری نے کہا کہ ہے نصیراباد گرین۔بیلٹ اور سر سبز علاقہ ہے اور گریں بیلٹ کے نام سے جانا پہنچانا جاتا ہے مگر افسوس جس طرح پانی کی ترسیل میں کوتاہی اور نا اہل آفیسران کی وجہ سے اک گرین بیلٹ تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا ہے عوام رل گئے زرعی زمین بنجر ہونے کا خدشہ کسان زمیندار کا معاشی قتل کی جا رہی ہے پانی کی ترسیل میں انتہائی سست روی کا شکار۔شالی کی پنیری سوکھنے لگیں پانی کی شارٹج کی وجہ سے نصیراباد ڈویژن کافی مشکلات سے دو چار ہے مگسی شاخ بالان شاخ باری شاخ کے ٹیل والے پینے کے پانی کے بوند بوند تر رہی ہیں اور علاقے کھنڈرات کی جانب دھکیلا جا ریا ہے ایسے۔نظام میں علاقے ابتر ہو ء خدشہ ہے کیونکہ نصیراباد ڈویژن کو اچھے اور قابل آفیسر اشدت ضرورت ہے علاقے کی خوشحالی کیلے اقدامات اٹھا سکے ایسے حالات میں ایکسین ایری گیشن کی سست روی اور پانی کی ترسیل میں ان واقفی کی وجہ سے علاقے شدید مشکلات سے دو چار ہیں لاکھوں روپے کے بیج بو کر پانی کی کمی کی وجہ سے کافی حد تک نقصان اٹھانا پڑتا ہے اور ایسی پالیسی سے کسان معاشی قتل کے مترادف ہے ہم وزیر اعلیٰ بلوچستاں جام کمال سیکرٹری ایری گیشن کمشنر نصیراباد اور اعلی قیادت سے اپیل کرتے ہیں کہ پانی ترسیل کو کوشش کر کے پورا کیا جائے اور شالی کی بیجوں کو بچایا جائے تاکہ بڑے نقصانات بچایا جا سکیں۔


